سرخ آنکھ کو ٹھیک کرنے کے دو طریقے
Urdu (اُردُو) translation by Shaan (you can also view the original English article)
سرخ آنکھ کو ٹھیک کرنا ایک بہت عام سدھارنے کی درخواست ہے۔ سرخ آنکھ تب ہوتی ہے جب کیمرے کے فلیش کی روشنی کسی شخص کی آنکھ کی پچھلی سطح سے منعکس ہوتی ہے اور واپس کیمرے میں چلی جاتی ہے۔ خوش قسمتی سے، ٹھیک کرنا بہت آسان ہے۔ اس مختصر ویڈیو ٹیوٹوریل میں آپ سرخ آنکھ کو ٹھیک کرنے کی دو تکنیک سیکھیں گے: ایک جلد ہونے والی اور بنیادی، ایک تھوڑی سی زیادہ جدید۔
میں آغاز آپ کو یہ دیکھا کرکرو گی کہ فوٹوشاپ میں ریڈ آئی ٹول کا استعمال کیسے کرتے ہیں، پھر آپ کو ایک دستی طریقہ دیکھاؤ گی کہ جو آپ متبادل کےطور پر استعمال کر سکتے ہیں، میں آپ کو ہر طریقے کے فائدے اور نقصانات بیان کرؤں گی، اور آپ کو نتائج دیکھاؤ گی تاکہ آپ آپس میں موازنہ کر سکیں۔



اوپر دیکھائی دینے والی، اس ٹیوٹوریل کی مثالی تصویر کی سورس فائل، فلکر Flickr پر دستیاب ہے یا یہاں (سائڈ بار پر) attachment کے طور پر ہے تاکہ آپ ساتھ ساتھ عمل کرسکیں۔
ٹیوٹوریل کو دیکھیں

پورے کورس کو دیکھیں
مکمل کورس میں، روزمرہ پورٹریٹ کی ری ٹچنگ (Retouching)، آپ روایتی پورٹریٹ اور روزمرہ تصاویر کو retouch کرنے کا سب سے زیادہ، مؤثر، کارآمد، اور مزےدار طریقہ سیکھیں گے۔ جب آپ اصل تصویر کے پروجیکٹس پر کام کریں گے اس پورے ہاتھ کے ہنر کے کورس میں تو آپ عملی اور پیشہ وارانہ مہارت حاصل کریں گے اور اپنی صلاحیتوں پر خود اعتمادی ۔